Skip to main content

Bazm e Shayeq

ہم گنہگاروں کو احمد یاد فرمائیں گے کیا Hum gunahgaaroN ko Ahmed yaad farmaenge kya

ہم گنہگاروں کو احمد یاد فرمائیں گے کیا یا الہٰی دل کے سب ارمان بر آئیں گے کیا   وصل احمد سے الہٰی اس کو کردے مطمئن ہم دل بیتاب کو فرقت میں بہلائیں گے کیا   کیاکریں غفلت میں اپنی عمر ساری کٹ گئی ہاتھ خالی سامنے اللہ کے جائیں گے کیا   چھوڑدیں […]