سرکارمدینے والے سرکارمدینے والے Naat: Sarkaar Madine wale Sarkaar Madine wale
سرکارمدینے والے صورت تو دکھادو پیاری میں جان کو اپنی واری ہے آس چرن کی تھاری سرکارمدینے والے طیبہ کی پیاری بستی رحمت ہے وہاں پہ برستی دیکھن کونین ترستی سرکارمدینے والے مولاکااوہوجلوہ […]
تڑپت ہے موراجیا مدینہ والے Naat: Tarpat hai mora jiya Madine wale
تڑپت ہے موراجیا مدینہ والے کاہے ہم کوبھول گئے ہو کیوں نہیں لیتے کھبریا مدینہ والے ندیاگنہہ کی موج رے بھاری ڈوبے نہ موری نوریا مدینہ والے ناہی دکھاتے ہواپناجودرشن […]
بغداد کے سائیں کاروپ نیا من پیارولاگوجی Manqabat: Baghdad ke saaiN ka roop naya man pyaaro lago ji
بغداد کے سائیں کاروپ نیا من پیارولاگوجی سبز قبائے شوخ ادائے باغ الست کا پھول شان خدا ئے ماہ لقائے نورعلی وبتول سادات کارنگ سہانامن پیارولاگوجی عبد القادر غوث الاعظم پیروں کے تم ہوپیر بیاں پکڑکرسلجھادینیواولجھی ہوئی تقدیر موھے اپناکئے سونبہاونامن پیارولاگوجی […]
طیبہ کے سجیلے بانکے میاں موہے چاندسا مکھ دکھلا جانا Naat: Taiba ke sajiile baNke miya mohe chand sa mukh dikhla jaana
طیبہ کے سجیلے بانکے میاں موہے چاندسا مکھ دکھلا جانا میں برہا دیوانی تڑ پت ہوں ذرا آجانا ذرا آجانا اے باد صبا چوں مدینہ روی پہنچادے وہاں عرضی یہ میری تورے چرنوں سے کب تک دور رہوں اب دیرنہ کربلوا جانا دکھ دردکے مارے ترپت ہوں مانت نہیں دل فرقت میں ترے اے کملی […]
پڑے ہیں سیہ کار سب تیرے پالے Naat: Padhe haiN siyahkaar sub tere paale
پڑے ہیں سیہ کار سب تیرے پالے تیرے ہاتھ ہے شرم او کملی والے قیامت میں دے مجھ کو دوزخ نہ جنت الہی تو کردے نبی کے حوالے یہ معراج میں حوریں کہتی تھیں بڑھکر ادھر دیکھ وہ عرش پہ جانے والے دکھادے تو اپنے ہی میں رب کا جلوہ عرب میں عرب دار کہلانے […]
نہیں پاس مرا مکی مدنی مرا چین گیا مری نیند گئی Naat: NahiN paas mera Makki Madani mera chain gaya meri neend gayi
نہیں پاس مرا مکی مدنی مرا چین گیا مری نیند گئی دن رین کٹے کیوں کر سجنی میراچین گیا میری نیند گئی نہ وہ آئے ادھر نہ گئی میں ادھر یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا مرجاؤں یہی ہے جی میں ٹھنی میرا چین گیامیری نیند گئی تجھے دیکھتے ہی جی چھوٹ گیا […]
مدینہ میں نبی کی رحمت دربار کیسی ہے Naat: Madine me Nabi ki rehmat e darbaar kaisi hai
مدینہ میں نبی کی رحمت دربار کیسی ہے چلو دوڑو گنہگارو سخی سرکار کیسی ہے جدائی میں تری لب پرہیں نالے دل میں ہیں چھالے کہوں کیا میری حالت احمد مختار کیسی ہے فرشتے مرحبا کہتے ہیں حوریں آفریں بارا جو جھومے عرش پہ جا جاکے وہ تلوار کیسی ہے شب معراج حوریں کہہ رہی […]
تمہیں تو حق کے ہو دلبر محمد تم پہ میں صدقے Naat: Tumhe toh haq ko ho dilbar Mohammed tum pe mai sadqe
تمہیں تو حق کے ہو دلبر محمد تم پہ میں صدقے مرے آقا مرے سرور محمد تم پہ میں صدقے تصورمیں نہ آؤگے اگر مجھ کو نہ چاہوگے کروں میں ناز پھر کس پر محمد تم پہ میں صدقے تمہیں تومالک دل ہوتمہیں توشمع محفل ہو بس اب تو آؤ میرے گھر محمد تم پہ […]
کیا بارگاہ رحمت خیرالانام ہے Naat: Kya bargah e rehmat e khair ul anaam hai
کیا بارگاہ رحمت خیرالانام ہے در پر گنہگاروں کا اک اژدہام ہے یوسف میں اور حسن محمد میں ہے یہ فرق گر وہ ہلال ہے تو یہ ماہ تمام ہے وہ مظہر خدا ہے تو ہم مظہر رسول دل ہے مدینہ دل میں انھیں کا مقام ہے ہیں دونوں آنکھیں اپنی در روضہ رسول یہ […]
ہوجائے غریبوں پہ عنایت کی نظر بھی Naat: Ho jaaye qareeboN pe inayat ki nazar bhi
ہوجائے غریبوں پہ عنایت کی نظر بھی کچھ حسن کا صدقہ مرے سرکار ادھر بھی محبوب خدا کے ہیں خدائی کے بھی محبوب اک ذات محمد کی ادھر بھی ہے ادھر بھی معراج میں پہنچے مرے سرکار وہاں تک ممکن نہیں اُس جا ہو فرشتوں کا گذر بھی اے عشق نبی تجھ کو جو منظور […]