Naat: Sarwar-e Aalam, Syed-e Adam Noor-e Tajjalla,Tum hi tu ho. سرور عالم سید آدم نور تجلی تمہیں تو ہو
سرور عالم سید آدم نور تجلی تمہیں تو ہو سرور عالم سید آدم نور تجلی تمہیں تو ہو وحدت کے تم رازسے محرم حق کی تمناتمہیں تو ہو مہر رسالت ماہ شفاعت مظہر رحمت شان عنایت مظہر وحدت مصدرکثرت برزخ کبری تمہیں تو ہو نیر عرفاں فقرکے سلطاں گلبن ایماں خالق یزداں رحمت رحماں دردکے […]
ایک دن مجھ سے کسی نے یوں کہا نظم میں ظاہر نسب ہو آپ کا Nasab Nama: Ek din mujh se kisi ne yooN kaha Nazm me zahir nasab ho aap ka
ایک دن مجھ سے کسی نے یوں کہا نظم میں ظاہر نسب ہو آپ کا عرض کی میرا شجاع الدین ہے نام عرف ہے اعظم علی مشہور عام نام والد کا میرے احمد علی ابن سید بادشاہ ہیں وہ ولی ان کے والد ہیں سنو حیدر علی ابن سید اولیا ہیں وہ تقی وہ معین […]
شوق کہتا ہے کہ ہیں احمدمختارکہاں Naat: Shauq kehta hai ke haiN Ahmed e Muqtaar kahaN
شوق کہتا ہے کہ ہیں احمدمختارکہاں آرزوکہتی ہے رہتاہے وہ دلدارکہاں عشق کرتاہے یہ تقریرکہ ہے یارکہاں کہہ رہاہے یہ ادب ہے میراسرکارکہاں راج دلاراحق کاپیاراسب کانبی کہلائے روپ انوکھا اپنا بناکرنین بیچ سمائے جان مضطرہے وہ ہیں دورکڑی ہے منزل درداٹھ اٹھ کے یہ کہتاہے کہ دل میں نہیں دل […]
دوری طیبہ مرے دل پرمصیبت ڈھائے ہے Naat: Doori e Taiba mere dil par musibat Dhai hai
دوری طیبہ مرے دل پرمصیبت ڈھائے ہے حسرت دیدار رہ رہ کرمجھے تڑپائے ہے یانبی بلوالوجلدی جان موری جائے ہے الغیاث ائے شاہ عالم المددخیرالبشر اے مدینے کے مسیحاجلد لے اس کی خبر تیرا بیمار اب کوئی دم میں عدم کوجائے ہے قبر میں مجھ سے فرشتےکر ر […]
السلام اے شہ لولاک محمد پیارے Salaam: Assalaam ae Shah e Lau Laak Mohammad pyaare
السلام اے شہ لولاک محمد پیارے السلام اے میری آنکھوں کے چمکتے تارے السلام اے دل غمگین کے لبھانے والے السلام اے میری بگڑی کے بنانے والے السلام اے میرے سرکار رسول عربی السلام اے مرے مکی مدنی مطلبی عرض کرتا ہوں سلام اے مرے بانکے سرکار غم فرقت میں نہیں کوئی بھی میرا […]
السلام اے رحمت للعالمین السلام اے سید کل مرسلین Salaam: Assalaam ae Rahmatul lil alameen
السلام اے رحمت للعالمین السلام اے سید کل مرسلین السلام اے حشرکے مسندنشیں السلام اے جنت عرش بریں السلام اے شان رب شکل عرب السلام اے حضرت عالی نسب السلام اے خلق کے پیارے رسول السلام اے آنکھ […]
متوالے سے نیناں لڑائے بیٹھی ہوں Naat: Matwale se naina laDaye baithi hooN
متوالے سے نیناں لڑائے بیٹھی ہوں اپنی آنکھوں میں اس کو چھپائے بیٹھی ہوں خون حسرت نہ گرجائے اڑکر کہیں دامن دل کو اپنے بچھائے بیٹھی ہوں گن برے ہیں مگر تیری رحمت پر ایک مدت سے آس لگائے بیٹھی ہوں مو کو نام سے ان کے پکاریں گے سب میں جو اپنے میں ان […]
بانکے سجیلے مصطفیٰ میری طرف بھی دیکھنا Naat: BaNke sajiile Mustafa meri taraf bhi dekhna
بانکے سجیلے مصطفیٰ میری طرف بھی دیکھنا تیری نظر کے میں فدا میری طرف بھی دیکھنا خواہش جام جم نہیں آرزوے حشم نہیں میری یہی ہے التجا میری طرف بھی دیکھنا غیر نہیں ہوں یانبی آپ کا ہوں میں امتی آپ میرے میں آپ کا میری طرف بھی دیکھنا پیاس سے ہوکے بیقرار حشر میں […]
ہردم تمہاری یاد تمہارا خیال ہے Naat: Har dum tumhari yaad tumhara khayaal hai
ہردم تمہاری یاد تمہارا خیال ہے فرقت کی آفتوں میں بھی لطف وصال ہے صورت دکھانے کی کوئی صورت نکالیے اب آرزوئے دیدمیں جینا محال ہے جان لب پرہے سیاں ہماری رے مشکل پڑے جو مجھ پہ تمھارا ھی نام لوں دشوار […]
طیبہ چلی ہونے کو میں روضہ پرنثار Naat: Taiba chali hone ko mai roze par nisaar
طیبہ چلی ہونے کو میں روضہ پرنثار نورکی جھلک ہے وہاں طور کی بہار روتے روتے ہائے مرے اجلے ہوے نین بن تیرے دیکھے کہ مجھے ناہیں پڑت چین مرے بانکے طرحدار کیوں نہیں بلواتے مدینے کے چمن میں کیایونہی مرجاؤں تڑپ کرمیں دکن میں اجی واہ جی سرکار اللہ کی […]