تڑپ کرجان دیتا ہے محبت ایسی ہوتی ہے Naat: TaDap kar jaan deta hai mohabbat aisi hoti hai
تڑپ کرجان دیتا ہے محبت ایسی ہوتی ہے رسول اللہ کے عاشق کی حالت ایسی ہوتی ہے قیامت میں خدا بھی بخش دیتا ہے بلا پرسش گنہگاروں پہ حضرت کی عنایت ایسی ہوتی ہے کہوں گا دیکھکر تصویر مرقد میں فرشتوں سے تمہیں کہدو کہیں انساں کی صورت ایسی ہوتی ہے کریں گے چل کے […]
جیتے ہیں گنہگار شفاعت کے بھروسے NAAT: Jeete haiN gunahgaar shafa’at ke bharose
جیتے ہیں گنہگار شفاعت کے بھروسے کرتے ہیں گنہہ سب تیری رحمت کے بھروسے ہے زاد سفرپاس نہ کچھ آس نہ امید ہم گھر سے چلے تیری عنایت کے بھروسے پر سش نہ ہوئی چاہنے والوں سے نبی کی اچھے رہے محشر میں محبت کے بھروسے محتاج ہوں مفلس ہوں مگر دل تو غنی ہے […]
غلاموں کو مدینہ میں بلانا یا رسول اللہ Naat: GhulamooN ko Madine me bulana ya Rasool Allah
غلاموں کو مدینہ میں بلانا یا رسول اللہ تمہی ہو بے ٹھکانوں کا ٹھکانا یا رسول اللہ کرم سے پاس بلواکر کلیجہ کیجئے ٹھنڈا جدائی کے ستم کب تک اٹھانا یا رسول اللہ کسی حیلے بہانے سے دکھادو چاند سی صورت کہاں تک آنکھ سے آنسو بہانا یا رسول اللہ سفر اب کے برس ہم […]
نبی کی ہو دل میں محبت زیادہ Naat: Nabi ki ho dil me mohabbat zyada
نبی کی ہو دل میں محبت زیادہ نہیں کوئی اور اس سے نعمت زیادہ رسول خدا یوں توسب امتی ہیں رہے عاصیوں پر عنایت زیادہ ہمیں بس ہے حُب نبی کا وسیلہ جو کرتے ہیں کرلیں عبادت زیادہ ترقی پہ ہے عشق گیسوئے احمد مزادے گی ہم کو یہ وحشت زیادہ کہاں حسن یوسف اور […]
نہیں فرقت تمہاری اب گورا یا رسول اللہ Naat: NahiN furqat tumhari ab gawara ya Rasool Allah
نہیں فرقت تمہاری اب گورا یا رسول اللہ بلالو مجھ کو طیبہ میں خدارا یا رسول اللہ پکاریں کیوں نہ تمکو جان اپنی کیوں نہ دیں تم کو تمہیں سے زندگی کا ہے سہارا یا رسول اللہ تمہیں دیکھا ہے جس نے اس نے دیکھا حق کے جلوہ کو تجلی حق کی ہے چہرہ تمہارا […]
صورت مجھے دکھادے مسند نشین طیبہ Naat: Surat mujhe dikha de Masnad nasheen e Taiba
صورت مجھے دکھادے مسند نشین طیبہ بگڑی مری بنادے مسند نشین طیبہ منہ خواب میں دکھادے مسند نشین طیبہ قسمت مری جگادے مسند نشین طیبہ وہ مستیاں ہوں مجھ کو تو ہی نظرمیں آئے ایسی مجھے پلادے مسند نشین طیبہ دیوانہ مجھ کوکرکے کس گھرمیں چھپ گیاہے للہ کچھ بتادے مسند نشین طیبہ محشر میں […]
یاس کہتی ہے مجھے ٹھوکریں ہی کھانے دو Naat: Yaas kehti hai mujhe thokreN hi khane do
یاس کہتی ہے مجھے ٹھوکریں ہی کھانے دو شوق کہتا ہے مدینہ کو چلے جانے دو دم رخصت یہ مدینہ میں کہوں گا روکر زائرو چھوڑ دو مجھ کو یہیں رہ جانے دو سن لیا ہے کہ دم نزع نبی آتے ہیں پیشوائی کے لئے دم کو نکل جانے دو ہجر احمد میں ہیں مضطر […]
بلاکر مدینہ مدینے کے سائیں Naat: Bulakar Madina, Madine ke saa’eiN
بلاکر مدینہ مدینے کے سائیں لگا لیجئے سینہ مدینے کے سائیں مجھے خواب میں آکے پہلے سکھادو وہاں کے قرینے مدینے کے سائیں وہ ہر ایک پتھر پہ سر اپنا رکھنا وہ گنبد کے زینے مدینے کے سائیں محبت ہے چاہت ہے ارماں ہے حسرت ہے دل میں خزینے مدینے کے سائیں ترا شربت دید […]