انداز یہ ہے قبلۂ عالم کے گدا کا
انداز یہ ہے قبلۂ عالم کے گدا کا محتاج دوا کا ہے نہ طالب ہے دعا کا اللہ کے بندے کسی منزل کے ہوں کچھ ہوں رخ دیکھتے رہتے ہیں مدینے کی ہوا کا ڈالیں یہ بلاؤں میں نکالیں یہ بلا سے ان مست نگاہوں میں سلیقہ ہے بلا کا کچھ بھی نہیں بیمارِ محبت […]
نعت شریف: محمد آپ سا دنیا میں ہیدا ہو نہیں سکتا Mohammed aap sa duniya me paida ho nahi sakta
محمد آپ سا دنیا میں ہیدا ہو نہیں سکتا قسم اللہ کی انسان ایسا ہو نہیں سکتا مسیحا بھی اگر آئیں مداوا ہو نہیں سکتا رسول اللہ کا بیمار اچھا ہو نہیں سکتا مجھے بلواتے یا خود آتے یا میری قضا آتی جو چاہیں آپ تو سرکار کیا کیا ہو نہیں سکتا صدا یہ عرش […]
نعت شریف: جلوہ گر نبی اپنا سامنے اگر ہوتا Jalwagar Nabi apna samne agar hota
جلوہ گر نبی اپنا سامنے اگر ہوتا خوب ہی مزا ہوتا پاؤں پریہ سر ہوتا ٹیس دل میں ہی ہوتی دن تمام فرقت میں لطف تھا کلیجہ میں درد رات بھر ہوتا تیری کم نگاہی نے کردیا مجھے رسوا توجو مہرباں ہوتا میں نہ دربدر ہوتا کوئی مجھ سہاگن کو یوں نہ بد چلن کہتا […]
نعت شریف: کملی اوڑھے ہوئے اے گیسوئے والے آجا Kamli ooDhe huwe…… aaja
کملی اوڑھے ہوئے اے گیسوئے والے آجا ہم سیہ کار پڑے ہیں ترے پالے آجا یا نبی دل کو مرے اور لبھالے آجا آجا آجا مجھے دیوانہ بنالے آجا سرکشی میں مجھے اب تو ہی نظر آتا ہے عشق نے اب تو بہت پاؤں نکالے آجا لاکھ بے چین میں ہوجاؤں تجھے کیا پروا اے […]
نعت شریف: اے بانکے محمد صل علی رتبہ ترا ہم نے کیا جانا Ae baNke Mohammed salle ala rutba tera hum ne kya jaana
اے بانکے محمد صل علی رتبہ ترا ہم نے کیا جانا اللہ کی قسم کیا منہ سے کہوں جس نے تجھ کو جانا جانا جب نزع کی حالت ہوطاری مشکل ہے وہی دم پربھاری وہ چاند سا چہرہ دکھلاکر ارشاد بھی کچھ فرما جانا تم نام خدا ہو شان خدا مہمان خدا ہو جان خدا […]
Mujhko pohaNchade Khuda Ahmed e muqtaar ke paas نعت شریف مجھ کو پہنچادے خدا احمد مختار کے پاس :
مجھ کو پہنچادے خدا احمد مختار کے پاس میرے والی مرے آقا مرے سرکار کے پاس موت بھی آئے مدینہ میں مری یا اللہ دفن میرا ہو مرے سید ابرار کے پاس یاد مژگاں میں جو یاد آئی محمد کی نظر ایسی تلوار پڑی رہ گیا سردار کے پاس جان کس کام کی گر […]
ادھر بھی اے مرے پیارے پیمبر دیکھتے جانا Idhar bhi aye mere pyaare payambar dekhte jaana
ادھر بھی اے مرے پیارے پیمبر دیکھتے جانا ہمارا ہجر میں ہے حال ابتر دیکھتے جانا سیہ کاری نہیں معلوم کیا کیا رنگ لائے گی ہماری شام غربت صبح محشر دیکھتے جانا صبا تجھ کو قسم دیتے ہیں عاشق زلف احمدؑ کی مدینہ جاتے جاتے ہم کو آکر دیکھتے جانا چلے معراج کی شب جب […]
نعت شریف: سوئے طیبہ مرا گذر نہ ہوا
سوئے طیبہ مرا گذر نہ ہوا وائے قسمت کہ یہ سفر نہ ہوا بیقراری کا کچھ اثر ہوتا اور بے چین کیوں جگر نہ ہوا آبرو و خاک ہوگی محشر میں دیدہ ہجر نبی میں تر نہ ہوا آگیا دم ہے آخر آنکھوں میں ترا دیدار عمر بھر نہ ہوا نقش نعلین پاک جس میں […]
میں حور پہ مائل ہوں نہ شیدا ہوں پری کا Mai hoor pe ma’el hooN na sheda hooN pari ka
میں حور پہ مائل ہوں نہ شیدا ہوں پری کا دیوانہ ہوں مدت سے رسولِ عربی کا میں امتی تیرا ہوں مگر دور ہوں تجھ سے ائے پیارے محمد مجھے رونا ہے اسی کا پروانہ صفت جلتی ہیں سب غیر کی شکلیں اللہ رے انداز مرے دل کی لگی کا طیبہ میں مروں دفن ہوں […]
ہم گنہگاروں کو احمد یاد فرمائیں گے کیا Hum gunahgaaroN ko Ahmed yaad farmaenge kya
ہم گنہگاروں کو احمد یاد فرمائیں گے کیا یا الہٰی دل کے سب ارمان بر آئیں گے کیا وصل احمد سے الہٰی اس کو کردے مطمئن ہم دل بیتاب کو فرقت میں بہلائیں گے کیا کیاکریں غفلت میں اپنی عمر ساری کٹ گئی ہاتھ خالی سامنے اللہ کے جائیں گے کیا چھوڑدیں […]